رسائی کے لنکس

logo-print

انڈونیشیا میں فوجی طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ

انڈونیشیا میں عہدیداروں نے بتایا ہے کہ سماٹرا کے جزیرے کے رہائشی علاقے میں ایک فوجی مال بردار طیارہ گرنے سے کم سے کم 45 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہرکولیس سی۔130 طیارے پر پائلٹ سمیت 12 اہلکار سوار تھے، جن میں سے پانچ کی لاشیں مل گئی ہیں۔

XS
SM
MD
LG