رسائی کے لنکس

انڈونیشیا میں لاوا اگلتا آتش فشاں

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں ایک آتش فشاں نے لاوا اگلنا شروع کردیا۔ ماؤنٹ سنابنگ میں اس آتش فشاں کے پھٹنے سے کم ازکم 14 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ حکام نے اس پہاڑ کے تقریباً پانچ کلومیٹر کے علاقے سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا حکم بھی دے رکھا تھا۔ انڈونیشیا میں 130 ایسے آتش فشاں ہیں جنہیں سائنسدان متحرک قرار دے چکے ہیں۔ اس سے قبل بھی ماؤنٹ سنابنگ میں آتش فشاں پھٹنے کے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔
مزید

سنابنگ میں اس آتش فشاں کے پھٹنے سے کم ازکم 14 افراد ہلاک ہو چکے ہیں
1

سنابنگ میں اس آتش فشاں کے پھٹنے سے کم ازکم 14 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

لاوا نکلنے کے بعد سے پہاڑ سے دھماکوں کی آوازیں آرہی تھیں اور مسلسل راکھ نکل رہی تھی
2

لاوا نکلنے کے بعد سے پہاڑ سے دھماکوں کی آوازیں آرہی تھیں اور مسلسل راکھ نکل رہی تھی

انڈونیشیا میں 130 ایسے آتش فشاں ہیں جنہیں سائنسدان متحرک قرار دے چکے ہیں
3

انڈونیشیا میں 130 ایسے آتش فشاں ہیں جنہیں سائنسدان متحرک قرار دے چکے ہیں

پہاڑ سے راکھ اور لاوا نکلنے کےبعد علاقے سے نقل مکانی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا تھا
4

پہاڑ سے راکھ اور لاوا نکلنے کےبعد علاقے سے نقل مکانی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا تھا

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG