تصاویر
کراچی: آٹھویں عالمی اردو کانفرنس تکمیل کو پہنچی
شہر کراچی میں چار روز تک آٹھویں عالمی اردو کانفرنس کی مختلف نشستیں جاری رہیں، جن میں نامور ملکی و بیرونی دنشوروں، زبان و تفہیم کے ماہرین، مصنفین، ادیب، شعرا، طلبا و طالبات اور اردو کے شائقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی

1
اردو کانفرنس میں اردو زبان کے شاعروں اور مصنفین کی کتابیں فروخت کیلئے رکھی ہیں

2
کانفرنس کے آخری روز ایک شام انور مقصود کے نام سے رکھی گئی

3
پروفیسر سحر انصاری اردو پر اپنا تبصرہ پیش کرتے ہوئے

4
کانفرنس میں شریک سحر انصاری اور افتخار عارف دیگر کےساتھ