رسائی کے لنکس

افغانستان میں بے گھر افراد کی مشکلات

افغانستان کے مختلف علاقوں میں لڑائی کے باعث اندرون ملک نقل مکانی کرنے والے ہزاروں خاندان عارضی پناہ گاہوں میں مقیم ہیں لیکن شدید سردی کے باعث اُن کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پناہ گزینوں کے لیے بنائے گئے کیمپوں میں مقیم افراد کا کہنا ہے کہ بنیادی ضروری اشیاء میں سے بھی بہت کم فراہم کی گئی ہیں، اس صورت حال سے بظاہر خواتین اور بچے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG