رسائی کے لنکس

کینسر کا شکار ہونے کے بعد نادیہ جمیل پر کیا گزری؟


کینسر کا شکار ہونے کے بعد نادیہ جمیل پر کیا گزری؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:30 0:00

اداکارہ نادیہ جمیل نے کینسر کے خلاف جنگ کی کہانی سوشل میڈیا پر ڈالی تو دنیا بھر سے انہیں محبت اور ہمت کے پیغامات ملے۔ لیکن کینسر سے لڑائی کے اس سفر میں انہوں نے تھک کر خودکشی کی بھی کوشش کی۔ کینسر میں مبتلا ہونے کے بعد نادیہ کن حالات سے گزریں؟ جانتے ہیں ان ہی کی زبانی۔

XS
SM
MD
LG