رسائی کے لنکس

امریکہ کے دو بڑے چیلنج، ایران اور شمالی کوریا


امریکہ کے دو بڑے چیلنج، ایران اور شمالی کوریا
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:00 0:00

اگر ایران اور شمالی کوریا کو اس وقت امریکی خارجہ پالیسی کے 2 بڑے چیلنجز کہا جائے تو غلط نہیں۔ جہاں کوئی 3 ہفتے قبل صدر ٹرمپ کے ایران نیوکلیر ڈیل سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد ایران کے لیے نئی حکمت عملی سوالیہ نشان ہے وہیں شمالی کوریا کے ساتھ مفاہمت کے لیے کی جانے والی کوششوں کا مستقبل بھی واضح نہیں۔

XS
SM
MD
LG