رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ایران جوہری معاہدے کی خلاف ورزی میں پہل نہیں کرے گا: صدر روحانی


اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، ایران کے صدر حسن روحانی نے دنیا بھر کے سربراہان کو باور کروایا ہے کہ جوہری معاہدے کا تعلق ایک یا دو ملکوں سے نہیں، بلکہ تمام بین الاقوامی برادری اس کی پاسدار ہے۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG