رسائی کے لنکس

ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق اہم مذاکرات

ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معاہدے کے حتمی خدوخال پر اتفاق کے لیے مقرر کردہ وقت منگل کی شب ختم ہو رہا ہے اور امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ اس میں بنیادی اختلافات اب بھی موجود ہیں۔ سوئیٹزرلینڈ میں جاری مذاکرات ایک اہم موڑ پر ہیں جبکہ دونوں فریقوں کا موقف ہے کہ لچک کا مظاہرہ دوسری جانب سے ہی ہو۔

XS
SM
MD
LG