رسائی کے لنکس

مسافر طیارہ گرانے پر ایران میں چوتھے دن بھی احتجاج


مسافر طیارہ گرانے پر ایران میں چوتھے دن بھی احتجاج
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:01 0:00

ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی میزائل سے یوکرین کے مسافر بردار طیارے کی تباہی کو ناقابل معافی غلطی قرار دیا ہے۔ اس کے خلاف چوتھے روز بھی ایران میں مظاہرے جاری ہیں جبکہ امریکہ میں مقیم ایرانی بھی افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG