رسائی کے لنکس

عراقی فورسز کی داعش کے خلاف ایک اور کامیابی

امریکہ کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ عراقی فورسز نے ملک کے مغربی علاقے البغدادی سے ’داعش‘ کے جنگجوؤں کو باہر دھکیل دیا ہے۔ مشترکہ ٹاسک فورس نے جمعہ کو بتایا کہ انبار کے علاقے کی عراقی فورسز اور قبائلی جنگجوؤں نے البغدادی کو داعش کے شدت پسندوں سے خالی کروا لیا اور تین پولیس اسٹیشنوں پر قبضہ بحال کرنے کے بعد علاقے میں اہم دریا پر تین پلوں کا بھی کنٹرول سنھبال لیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG