رسائی کے لنکس

عراق میں جنگجوؤں کے حملے جاری

دولت اسلامیہ العراق والشام (آئی ایس آئی ایل) کے جنگجوؤں نے گزشتہ ہفتے موصل پر قبضہ کرنے کے بعد دارالحکومت بغداد کی جانب پیش قدمی جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ شدت پسندوں کے حملے جاری ہیں اور تازہ کارروائی میں ملک کی ایک بڑی ’آئل ریفائنری‘ کو نشانہ بنایا گیا۔ اُدھر امریکہ کے نائب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ جنگجووں کی پیش قدمی روکنے کے لیے عراق کو فوری مدد کی ضرورت ہے۔ اس سے قبل صدر براک اوباما نے عراق میں امریکی سفارت خانے اور وہاں تعینات عملے کے افراد کی حفاظت کے لیے 275 اہلکاروں پر مشتمل لڑاکا فوجی دستہ عراق بھیجنے کی منظوری دی تھی۔
مزید

دولت اسلامیہ العراق والشام (آئی ایس آئی ایل) کے جنگجوؤں نے گزشتہ ہفتے موصل پر قبضہ کر لیا تھا۔
1

دولت اسلامیہ العراق والشام (آئی ایس آئی ایل) کے جنگجوؤں نے گزشتہ ہفتے موصل پر قبضہ کر لیا تھا۔

شدت پسندوں کے حملے جاری ہیں اور تازہ کارروائی میں ملک کی ایک بڑی ’آئل ریفائنری‘ کو نشانہ بنایا گیا۔
2

شدت پسندوں کے حملے جاری ہیں اور تازہ کارروائی میں ملک کی ایک بڑی ’آئل ریفائنری‘ کو نشانہ بنایا گیا۔

صدر براک اوباما  نے عراق میں امریکی سفارت خانے اور وہاں تعینات عملے کے افراد کی حفاظت کے لیے 275 اہلکاروں پر مشتمل لڑاکا فوجی دستہ  عراق بھیجنے کی منظوری دی ہے۔
3

صدر براک اوباما  نے عراق میں امریکی سفارت خانے اور وہاں تعینات عملے کے افراد کی حفاظت کے لیے 275 اہلکاروں پر مشتمل لڑاکا فوجی دستہ  عراق بھیجنے کی منظوری دی ہے۔

موصل پر شدت پسندوں کے قبضے کے بعد نقل مکانی کرنے والے افراد کرد علاقے میں قائم ایک کیمپ میں مقیم ہیں۔
4

موصل پر شدت پسندوں کے قبضے کے بعد نقل مکانی کرنے والے افراد کرد علاقے میں قائم ایک کیمپ میں مقیم ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG