رسائی کے لنکس

دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں کے خلاف عالمی کوششیں

سنی انتہا پسند گروپ دولت اسلامیہ نے رواں سال عراق اور شام کے مختلف حصوں پر قبضہ کیا اور وہاں خلافت کا اعلان کردیا۔ شدت پسندوں نے مختلف علاقوں میں شیعہ آبادی کے علاوہ دیگر اقلیتوں کے قتل اور اغوا کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے۔ اس گروہ کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف کارروائیوں کے لیے امریکہ اور اس کے اتحادی اپنے عزم کا اظہار کر چکے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG