رسائی کے لنکس

موصل کے بعض علاقوں سے مزید نقل مکانی

موصل سے مزید ہزاروں افراد نے نقل مکانی کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجوؤں نے موصل میں لوگوں سے اپنے زیر قبضہ علاقوں میں منتقل ہونے کے لیے کہا لیکن بہت سے خاندانوں نے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالتے ہوئے علاقہ چھوڑنے کو ترجیح دی۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG