رسائی کے لنکس

بس حادثے میں 10ایرانی زائرین ہلاک


شیعہ مسلک کی مقدس زیارات پر آنے والے زائرین کو جمعرات کے دِن جنوبی عراق میں ایک حادثہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم 10ایرانی زائرین ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں کم از کم 33افراد ہلاک ہوئے، جو جنوبی بغداد کے الھِلا شہر میں پیش آیا۔

یہ بس الھِلا کے جنوب میں واقع شہر نجف کی طرف جارہی تھی۔ شیعہ حضرات نجف کو عراق کا مقدس ترین شہر مانتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG