رسائی کے لنکس

عراقی فورسز کی مغربی موصل میں پیش قدمی

عراقی فورسز نے ملک کے دوسرے بڑے شہر موصل کے مغربی حصے میں مزید کامیابیاں حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ مغربی موصل کا تقریباً نصف حصہ عسکریت پسندوں سے واپس لیا جا چکا ہے۔
مزید

موصل شہر کی جانب جانے والی اہم شاہراہیں اب سرکاری کنٹرول میں ہیں۔
1

عراقی فورسز کو امریکہ کی زیر قیادت اتحادی افواج کی فضائی مدد بھی حاصل ہے۔
2

مغربی موصل میں جاری اس جنگ کی وجہ سے ہزاروں افراد یہ علاقہ چھوڑ چکے ہیں۔
3

عراقی افواج کا کہنا ہے کہ مغربی موصل کے تقریباً نصف سے زیادہ حصے پر ان کا کنٹرول ہے۔
4

مزید لوڈ کریں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG