رسائی کے لنکس

مغربی موصل میں عراقی فورسز کا آپریشن

عراق کی فورسز نے شدت پسند تنظیم داعش سے موصل شہر کے مغربی حصے کا قبضہ واگزار کروانے کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ اتوار کو علی الصبح وزیراعظم حیدر العبادی نے سرکاری ٹی وی پر اس آپریشن کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری فورسز "موصل کے شہریوں کو داعش کے جبر سے ہمیشہ کے لیے نجات" دلاتے کے لیے بڑھ رہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG