رسائی کے لنکس

عراقی کرد پیش مرگہ کا پہلا دستہ کوبانی پہنچ گیا

عراقی کرد جنگجوؤں "پیش مرگہ" کے 150 ارکان شام کے سرحدی قصبے کوبانی پہنچے ہیں جہاں وہ دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں سے برسر پیکار کرد ملیشیا کی مدد کریں گے۔ کوبانی کا دولت ِ اسلامیہ کے شدت پسندوں نے محاصرہ کر رکھا ہے اور وہ شہر پر قبضے کے لیے کئی ہفتوں سے کوشاں ہیں۔
مزید

عراقی کرد جنگجوؤں "پیش مرگہ" کے 150 ارکان شام کے سرحدی قصبے کوبانی پہنچے ہیں۔
1

شامی شہر کوبانی کا دولت ِ اسلامیہ کے شدت پسندوں نے محاصرہ کر رکھا ہے اور وہ شہر پر قبضے کے لیے کئی ہفتوں سے کوشاں ہیں۔
2

پیش مرگہ جنگجوؤں کا تعلق عراقی کردستان سے ہے اور یہ ترکی کے راستے کوبانی میں داخل ہوئے۔
3

حالیہ لڑائی کی وجہ سے تقریباً دو لاکھ شامی کرد نقل مکانی کر کے ترکی میں پناہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیں۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG