رسائی کے لنکس

اسلام آباد: فوج کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا


اسلام آباد: فوج کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا
اسلام آباد: فوج کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مضافاتی علاقے سہالہ میں فوج کے ایک اسلحہ ڈپو میں دھماکوں سے ایک فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ دھماکہ حادثاتی طور پر ہوا۔

یہ علاقہ حساس نوعیت کا ہے اور یہاں قریب ہی پولیس کا تربیتی مرکز بھی ہے۔

XS
SM
MD
LG