رسائی کے لنکس

اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کی نمائش

اسلام آباد میں دو روزہ ’تعلیمی نمائش‘ جاری ہے جس میں ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے نمائندے شریک ہیں جب کہ پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے بشمول ’یونائیڈ اسٹیٹ ایجوکیشن فاؤنڈیشن ان پاکستان‘ کا بھی ایک اسٹال لگایا گیا ہے۔ اس نمائش میں شریک یونیورسٹیوں نے اپنے اسٹالز پر اپنی تحقیقات اور ایجادات سے متعلق نمونے پیش کیے جن میں لوگوں کی بڑی تعداد نے دلچسپی کا اظہار کیا۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG