رسائی کے لنکس

صوبائی اسمبلی کے الیکشن کے لیے قبائلی عمائدین کا احتجاج


صوبائی اسمبلی کے الیکشن کے لیے قبائلی عمائدین کا احتجاج
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:18 0:00

صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والی رہنماؤں اور سیاسی و سماجی کارکنوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ ان علاقوں کے لیے مختص صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر بھی انتخابات 25 جولائی کو ہی کرائے جائیں۔

XS
SM
MD
LG