رسائی کے لنکس

اسلام آباد ادبی میلہ

اسلام آباد میں تین روزہ ادبی میلہ جاری ہے جس میں ایک سو سے زائد ملکی و غیر ملکی ادیب اور فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے زیر اہتمام ادبی میلے میں شریک افراد کا کہنا ہے کہ ایسے اجتماع ادب کے فروغ اور ادیب کی پذیرائی کے لیے بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ (تحریر و تصاویر ناصر محمود)
مزید

ادبی میلے میں ڈرامے کی صنف پر مذاکرے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا
1

دہائیوں پرانے اشتہارات بھی میلے میں آنے والوں کی دلچسپی کا مرکز تھے
2

داستان گوئی برصغیر کی ایک روایت رہی ہے اور ادبی میلے میں اسے پھر سے اجاگر کرنے کا اہتمام کیا گیا
3

معروف فنکار راحت کاظمی نے مباحثے میں شرکت کے بعد کتابوں کے اسٹال کا رخ کیا کہ کتابیں ہی انسان کی بہترین دوست ہوتی ہیں
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG