رسائی کے لنکس

موسلادھار بارش میں بھی دھرنا جاری

ملک کے بیشتر علاقوں کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی جمعرات کو موسلادھار بارش ہوتی رہی لیکن اس کے باوجود ریڈزون میں پارلیمان کے سامنے حکومت مخالف اپنا دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔
مزید

دھرنے میں خواتین کے لیے علیحدہ انتظام کیا گیا ہے۔
1

دھوپ سے بچنے کے لیے لوگوں نے یہاں بہت سے عارضی خیمے بھی تان رکھے ہیں۔
2

دھرنے کے شرکا کی اکثریت پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مقیم ہے جنہیں دھوپ، گرمی اور بعض اوقات بارش کا سامنا بھی رہتا ہے۔
3

دھرنے کے شرکا میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG