رسائی کے لنکس

اسلام آباد کے مضافات میں آباد افغان پناہ گزین

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے مضافات میں افغان پناہ گزین مقیم ہیں جب کہ ان کی ایک بڑی تعداد ایک مخصوص علاقے میں قائم عارضی بستی میں رہائش پزیر ہے۔ پاکستان میں افغان پناہ گزین تین دہائیوں سے زائد عرصے سے آباد ہیں اگرچہ ان کی ایک بڑی تعداد اپنے آبائی وطن واپس جا چکی ہے لیکن اب بھی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق لگ بھگ 16 لاکھ پناہ گزین مقیم ہیں جب کہ ان کے علاوہ بھی تقریباً 10 لاکھ غیر اندارج شدہ افغان یہاں آباد ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG