رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
پاک ترک اسکول میں زیر تعلیم بچوں کا مظاہرہ
نومبر 18, 2016
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پاک ترک اسکول میں زیر تعلیم بچوں اور ان کے والدین نے حکومتِ پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ترک عملے کو پاکستان سے نکالے جانے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
5
پاکستان میں 108 ترک اساتذہ ہیں جبکہ دیگر ترک عملے اور ان کے خاندان کے افراد کی تعداد تقریباً 450 تک ہے۔
6
طالب عملوں کا کہنا ہے کہ پاک ترک اسکول پاکستان بھر میں بہتر تعلیم فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
7
ترک اساتذہ، انتظامیہ کے عہدیدار اور اُن کے اہل خانہ کو 20 نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا کہا گیا ہے۔
8
پاک ترک اسکول میں بڑی تعداد میں طلبا اور طالبات زیر تعلیم ہیں۔
مزید لوڈ کریں
پاک ترک اسکول میں زیر تعلیم بچوں کا مظاہرہ
Back to top
XS
SM
MD
LG