رسائی کے لنکس

پاک ترک اسکول میں زیر تعلیم بچوں کا مظاہرہ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پاک ترک اسکول میں زیر تعلیم بچوں اور ان کے والدین نے حکومتِ پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ترک عملے کو پاکستان سے نکالے جانے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)

XS
SM
MD
LG