رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

'گھر چلانے کے لیے کچھ تو کرنا تھا۔۔۔'


'گھر چلانے کے لیے کچھ تو کرنا تھا۔۔۔'
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:04 0:00

بے روزگاری اور مہنگائی سے پریشان نسیم بانو اسلام آباد کی ایک مصروف مارکیٹ میں پکوڑے اور سموسے فروخت کرتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ حکومت کو خواتین کے لیے مخصوص بازار لگانے چاہئیں تاکہ ان جیسی دیگر خواتین بھی جو گھروں میں بے روزگار بیٹھی ہیں باہر آ کر کچھ کام کرسکیں۔

XS
SM
MD
LG