رسائی کے لنکس

داعش کے سیکڑوں مبینہ جنگجوؤں نے گرفتاری دیدی


داعش کے سیکڑوں مبینہ جنگجوؤں نے گرفتاری دیدی
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:43 0:00

کُرد سیکورٹی حکام کے مطابق، شمالی عراق میں داعش کے آخری گڑھ میں پسپائی کے بعد سینکڑوں مبینہ جنگجوؤں نے گزشتہ ہفتے خود کو کُرد حکام کے حوالے کر دیا۔ اربیل میں سیکورٹی حکام کے مطابق، گزشتہ ایک ہفتے میں تقریباً1000 مردوں نے خود کو حکام کے حوالے کیا؛ لیکن وہ سب کے سب جنگجو نہیں ہیں۔

XS
SM
MD
LG