رسائی کے لنکس

اسرائیل: انتخابات میں نیتن یاہو کی برتری

اسرائیل کے وزیراعظم بینجامن نیتن یاہو نے منگل کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی غیر سرکاری نتائج کے بعد اپنے حامیوں سے خطاب میں کہا کہ ان کی اولین ترجیح ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG