رسائی کے لنکس

logo-print

غزہ میں جنگ بندی ایک بار پھر ناکام

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 72 گھنٹے کی غیر مشروط جنگ بندی کے آغاز کے کچھ ہی گھنٹوں بعد جمعہ کو اسرائیلی فورسز کی فضائی کارروائی میں ہلاکتوں کے بعد صورت حال بدستور کشیدہ ہے۔ اسرائیل کا الزام ہے کہ حماس اور دیگر فلسطینی گروہوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی لیکن اس کی مزید وضاحت نہیں کی گئی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG