رسائی کے لنکس

اسرائیل، فلسطین کشیدگی میں اضافہ

تین اسرائیلی لڑکوں کی گمشدگی کے بعد ہلاکت اور پھر ایک فلسطینی لڑکے کے اغوا کے بعد قتل سے علاقے میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔ اسرائیل نے لڑکوں کی ہلاکت کا الزام حماس پر عائد کیا اور وہاں متعدد کارروائیاں بھی کیں۔ فلسطینی نوجوانوں کی طرف سے فلسطینی لڑکے کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے ہوئے جس میں ان کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG