رسائی کے لنکس

اسرائیل میں عام انتخابات

اسرائیل میں منگل کو عام انتخابات کے لیے پولنگ ہوئی جس میں بنجمن نیتن یاہو چوتھی بار وزارت عظمیٰ حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔حالیہ انتخابی جائزے 120 رکنی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو کی قدامت پسند جماعت "لیکود" صیہونی اتحاد کے مقابلے میں کم نشستیں حاصل کرتی نظر آتی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG