رسائی کے لنکس

غزہ میں کارروائی کے باعث نقل مکانی

اسرائیل کی طرف سے ہفتہ کو غزہ میں زمینی کارروائی میں شدت دیکھنے میں آئی جب کہ حماس کے جنگجوؤں کی طرف سے اسرائیلی علاقوں میں راکٹ باری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تقریباً گیارہ روز سے جاری اس لڑائی میں اب تک تین سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید

اسرائیل کی طرف سے ہفتہ کو غزہ میں زمینی کارروائی میں شدت دیکھنے میں آئی۔
1

اسرائیل کے غزہ پر حملوں کا سلسلہ آٹھ جولائی کو شروع ہوا تھا۔
2

ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے لڑائی سے بچنے کے لئے اقوام متحدہ کے اسکولوں میں پناہ لی ہوئی ہے۔
3

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں زمینی پیش قدمی کے بعد فلسطینیوں کی ایک بڑی تعداد غزہ سے نقل مکانی کر رہی ہے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG