رسائی کے لنکس

غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد مزید ہلاکتیں

غزہ میں اسرائیل کی فضائی کارروائیاں اور حماس کی طرف سے اسرائیلی علاقوں میں راکٹ داغنے کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری رہا۔ فریقین کے درمیان تین روز تک جنگ بندی کی معیاد جمعہ کی صبح ختم ہو گئی تھی اور اس جنگ بندی میں توسیع سے متعلق قاہرہ میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات میں کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہو سکی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG