اٹلی کے وسطی علاقے میں اتوار کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے بعض عمارتوں کے منہدم ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز نورسیا شہر سے شمال میں چھ کلومیٹر دور بتایا گیا۔
اٹلی میں زلزلے سے متعدد عمارتیں تباہ

5
امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ وہ منہدم ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے کسی کے دب جانے کا تعین کر رہے ہیں۔

6
ابھی تک اس زلزلے کی وجہ سے اب تک 20 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

7
یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح پونے آٹھ بجے کے قریب آیا۔

8
اٹلی میں اگست میں آنے والے زلزلے سے کم از کم تین سو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔