رسائی کے لنکس

سانپوں سے ڈھکے سینٹ ڈومینکو کے مجسمے کا جلوس

اٹلی میں ہر سال مئی کے مہینے میں ایک جلوس کا انقعاد کیا جاتا ہے جس میں سینٹ ڈومینکو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے لوگ بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔ جلوس میں سینٹ ڈومینکو کے لکڑی سے تراشیدہ مجسمے کو سانپوں سے ڈھانپ کر پورے علاقے میں گھمایا جاتا ہے۔ باور کیا جاتا ہے کہ سینٹ ڈومینکو سانپ کے ڈسے لوگوں کا دیوتا ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG