رسائی کے لنکس

سونا نکالتے افریقی مزدور

آئیوری کوسٹ کے مغربی علاقے میں گزشتہ ماہ ایک کوکو فارم میں سونے کی کان برآمد ہونے کے بعد یہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد سونے کے حصول میں جت گئی ہے۔ مزدوروں کی سونے کی تلاش کے لیے دوڑ سے مقامی منڈی میں مزدوروں کی کمی کے ساتھ ساتھ یہاں ہونے والی کھدائی سے کوکو کے جنگلات کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔
مزید

آئیوری کوسٹ کے مغربی علاقے کوکو فارم میں مزدور سونے کی تلاش کر رہے ہیں۔
1

آئیوری کوسٹ کے مغربی علاقے کوکو فارم میں مزدور سونے کی تلاش کر رہے ہیں۔

گزشتہ ماہ سونے کی یہ کان برآمد ہوئی ہے۔
2

گزشتہ ماہ سونے کی یہ کان برآمد ہوئی ہے۔

سونے کی تلاش میں یہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد آتی ہے۔
3

سونے کی تلاش میں یہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد آتی ہے۔

 سونے کی تلاش کی دوڑ سے مقامی منڈی میں مزدوروں کی کمی کا سامنا ہو گیا ہے۔
4

 سونے کی تلاش کی دوڑ سے مقامی منڈی میں مزدوروں کی کمی کا سامنا ہو گیا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG