رسائی کے لنکس

logo-print

آئیوری کوسٹ: بھگدڑ سے 60 افراد ہلاک

حکام کے مطابق واقعہ دارالحکومت عابد جان کے ایک اسٹیڈیم میں پیش آیا جہاں ہزاروں افراد نئے سال کے موقع پر ہونے والی آتش بازی دیکھنے کے لیے جمع ہوئے تھے۔ امدادی اہلکاروں کے مطابق واقعے میں کم از کم 200 افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG