رسائی کے لنکس

logo-print

نادار افراد کی بھوک کا انتظام کرنے والا رضاکار فارم


نادار افراد کی بھوک کا انتظام کرنے والا رضاکار فارم
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:35 0:00

غذائی قلت کے باعث بسا اوقات کھانے کےلالے پڑ جاتے ہیں اور دو وقت کی روٹی کا بندوبست کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ اس مشکل کو آسان بنانے کے لیے امریکی ریاست ورجینیا میں کام کرنے والی تنظیم جے کے موونگ ایک فارم چلا رہی ہے۔ جس کا مقصد نادار افراد کی بھوک کا سامان تیار کرنا ہے۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG