رسائی کے لنکس

کیا خشوگی کی گمشدگی کی وجہ سے امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات میں سرد مہری آ سکتی ہے؟


کیا خشوگی کی گمشدگی کی وجہ سے امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات میں سرد مہری آ سکتی ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:36 0:00

سعودی صحافی جمال خشوگی کے کیس نے ٹرمپ انتظامیہ کے لئے سعودی حکومت کی حمایت کو مزید مشکل کر دیا ہے۔ اس دباؤ کی وجہ سے اب کانگرس میں صدر کی جماعت اور حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے ارکان ٹرمپ انتظامیہ سے سوال کر رہے ہیں کہ وہ سعودی عرب کو کیسے جوابدہ ٹھہرا رہی ہے۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG