رسائی کے لنکس

جیمز کومی کی ٹرمپ انتخابی مہم سے متعلق یاداشتیں جاری


جیمز کومی کی ٹرمپ انتخابی مہم سے متعلق یاداشتیں جاری
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:54 0:00

امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومی کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقاتوں کے بارے میں ان کی یاداشتیں امریکی محکمہ انصاف نے جاری کر دی ہیں۔ جیمز کومی کے انکشافات اور ٹرمپ انتخابی مہم کے اہل کاروں کے روس کے ساتھ مبینہ تعلقات کی تحقیقات پر صدر ٹرمپ کا کیا ردعمل سامنے آ رہا ہے؟

XS
SM
MD
LG