جاپانی شہر ہیروشیما پر دوسری عالمی جنگ کے دوران ایٹم بم گرائے جانے کے 70 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر لاکھوں افراد نے دھماکے کے مرکز کے قریب واقع پیس میموریل پارک میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ اس دوران پارک میں گھنٹیاں بجائی گئیں۔
ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کی 70 ویں برسی

5
پچاسی سالہ خاتون ماکیکو کاٹو ہیروشیما پر ایٹمی بم گرائے جانے کے واقعے میں زندہ بچ گئی تھیں۔