رسائی کے لنکس

مقابلہ مس انٹرنیشنل بیوٹی

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 53 واں مس انٹرنیشنل بیوٹی کا مقابلہ منعقد ہوا جس میں اس مرتبہ یہ اعزاز فلپائن کی بیا روز سانتیاگو نے حاصل کیا۔ دنیا کے 67 ممالک سے حسیناؤں نے اس مقابلے میں شرکت کی۔ دنیا بھر میں منعقد ہونے والے حسن کے مقابلوں میں چار مقابلے بہت شہرت یافتہ ہیں جن میں مس ورلڈ، مس یونیورس، مس انٹرنیشنل بیوٹی اور مس اَرتھ شامل ہیں۔
مزید

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 53 واں مس انٹرنیشنل بیوٹی کا مقابلہ منعقد ہوا۔
1

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 53 واں مس انٹرنیشنل بیوٹی کا مقابلہ منعقد ہوا۔

 مس انٹرنیشنل بیوٹی کا اعزاز فلپائن کی بیا روز سانتیاگو نے حاصل کیا۔
2

 مس انٹرنیشنل بیوٹی کا اعزاز فلپائن کی بیا روز سانتیاگو نے حاصل کیا۔

دنیا کے 67 ممالک سے حسیناؤں نے اس مقابلے میں شرکت کی۔
3

دنیا کے 67 ممالک سے حسیناؤں نے اس مقابلے میں شرکت کی۔

مس انٹرنیشنل بیوٹی کا مقابلہ جیتنے کے بعد  فلپائن کی بیا روز سانتیاگو کا تاج پہنے ہوئے ایک انداز۔
4

مس انٹرنیشنل بیوٹی کا مقابلہ جیتنے کے بعد  فلپائن کی بیا روز سانتیاگو کا تاج پہنے ہوئے ایک انداز۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG