رسائی کے لنکس

جاپان: جوہری پلانٹ کی حفاظت کے لیے 18 میٹر بلند دیوار کی تعمیر

جاپان میں ہامااوکا جوہری توانائی کا پلانٹ دنیا کے ’’خطرناک ترین جوہری پلانٹس‘‘ میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے اور اس کی حفاظت کے لیے 18 میٹر بلند اور 1.6 کلومیٹر طویل دیوار بنائی گئی ہے۔ ہامااوکا پلانٹ ساحل سمندر پر جس جگہ واقع ہے وہاں زلزلے کے بعد سونامی کا خطرہ رہتا ہے۔ مارچ 2011ء میں جاپان میں شدید زلزلے اور سونامی کا باعث فوکوشیما کا جوہری پلانٹ بھی شدید متاثر ہوا تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG