رسائی کے لنکس

جاپان: زلزلے اور سونامی کی تیسری برسی

جاپان میں منگل کو ہلاکت خیز زلزلے اور سونامی کی تیسری برسی منائی جا رہی ہے۔ 11 مارچ 2011ء کو آنے والے شدید زلزلے اور سونامی کے باعث تقریباً 18 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت نو تھی۔ زلزلے سے ہلاک و متاثر ہونے والوں کی یاد میں ملک بھر میں تقریبات منعقد کی گئیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG