رسائی کے لنکس

logo-print

افغان حکومت، طالبان کے مذاکرات کتنا عرصہ چلیں گے؟


افغان حکومت، طالبان کے مذاکرات کتنا عرصہ چلیں گے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:33 0:00

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان متفقہ لائحہ عمل کی بنیاد پر اب مذاکرات کا ایجنڈا تیار کیا جا رہا ہے۔ اس ایجنڈے میں کس قدر تعاون اور لچک کی توقع کی جا سکتی ہے؟ اور فریقین کو کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ جانتے ہیں تجزیہ کار جہانگیر خٹک سے۔

XS
SM
MD
LG