رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

یروشلم کے کنٹرول کا فیصلہ


1993 کے Oslo Peace Accords کے مطابق یروشلم کے کنٹرول کا فیصلہ امن مزاکرات کے آخری مراحل میں کیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ ماضی کی امریکی پالیسیوں سے مختلف راستہ کیوں اپنانا چاہتے ہیں؟ اس پر بات کی واشنگٹن کے تحقیقی ادارے اٹلانٹک کونسل میں مشرق وسطی امور کی ماہر Mirette Mabrouk نے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG