رسائی کے لنکس

یروشلم میں چھ برس بعد برف باری

اسرائیل کے شہر یروشلم میں چھ سال بعد برفباری ہوئی ہے۔ بدھ کو شروع ہونے والی برفباری وقفے وقفے سے جاری رہی اور رات بھر یہ سلسلہ برقرار رہا جس کے بعد صبح تک 10 سینٹی میٹر تک برف پڑ چکی تھی۔ موسم سرد ہونے کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کے علاوہ ٹریفک اور ریل کا نظام بھی متاثر ہوا ہے۔


XS
SM
MD
LG