رسائی کے لنکس

جیٹ انجن سے چلنے والی سائیکل

19 سالہ راؤل اوآئیڈا نے سائیکل میں جیٹ انجن لگا کر رومانیہ میں پہلے جیٹ انجن تیار کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے انھیں اس انجن کو بنانے میں تین سال کا عرصہ لگا۔ انھوں نے اپنے جیب خرچ اور دیگر ذرائع کی مدد سے اس انجن کو تیار کیا۔ اس سائیکل کی رفتار 42 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ اس سے پہلے ان کے ہم وطن ہینری کوآنڈا نے 1910ء میں ہوائی جہاز کے لیے جیٹ انجن تیار کیا تھا۔

XS
SM
MD
LG