رسائی کے لنکس

امریکہ کے لئے افغانستان میں فوج رکھنا ضروری ہے


امریکہ کے لئے افغانستان میں فوج رکھنا ضروری ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:36 0:00

امریکی چیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کانگریس کو بتایا ہے کہ افغانستان سے مکمل فوجی انخلا قومی مفاد میں نہیں۔ انھوں نے کانگریس کی کمیٹی کے سامنے فوجی بجٹ سے متعلق سماعت میں کہا کہ امریکہ کو افغانستان میں اب بھی فوج رکھنے کی ضرورت ہے۔ تفیصلات بتا رہے ہیں اسداللہ خالد۔

XS
SM
MD
LG