رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر
جون 06, 2016
تصاویر ملاحظہ کیجیے.
1
جرمنی، ایک مقامی ٹرین مکئی اور کیمومائل کے کھیت کے قریب سے گزر رہی ہے
2
آسٹریلیا، سڈنی کے نارابیم ساحل پر ایک سرفر تیزی سے ساحل کی طرف تیر رہا ہے جبکہ اس کے پیچھے ایک بڑی لہر آتی دکھ رہی ہے
3
سیول،میموریل ڈے پر جنوبی کورین فوج کی اسپیشل فورس کا ایک اہلکار مارشل آرٹ کے مظاہرے کے دوران اپنے سر سے اینٹوں کے ایک جتھے کو توڑ رہا ہے
4
انڈونیشیا، شمالی سماٹرا کے الراودلاتول حسنہ اسلامک بورڈنگ اسکول میں رمضان کے پہلے روزے کے دن طالب علم دائرے کی صورت میں بیٹھے قرآن کی تلاوت کر رہے ہیں
مزید لوڈ کریں
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر
XS
SM
MD
LG